Psalms 134/150   

زیارت کا گیت۔ آؤ، رب کی ستائش کرو، اے رب کے تمام خادمو جو رات کے وقت رب کے گھر میں کھڑے ہو۔ .1
مقدِس میں اپنے ہاتھ اُٹھا کر رب کی تمجید کرو! .2
رب صیون سے تجھے برکت دے، آسمان و زمین کا خالق تجھے برکت دے۔ .3

  Psalms 134/150